مارو[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا جنگی باجا، جنگی نغمے کا ساز، جنگی نغمہ، طبل جنگ، نقارہ جنگ۔ "دونوں طرف سے لڑائی کا مارو باجا بجنے لگا۔"      ( ١٩٢٨ء، بھگوت گیتا اردو، ٥ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کا جنگی باجا، جنگی نغمے کا ساز، جنگی نغمہ، طبل جنگ، نقارہ جنگ۔ "دونوں طرف سے لڑائی کا مارو باجا بجنے لگا۔"      ( ١٩٢٨ء، بھگوت گیتا اردو، ٥ )

اصل لفظ: مڈک
جنس: مذکر